اردو
ہینری فورڈ ہیلتھ سسٹم (Henry Ford Health) قابل اطلاق وفاقی شہری حقوق کے قوانین کی تعمیل کرتا ہے اور نسل، رنگ، قومی نژاد، عمر، معذوری، یا جنس کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہیں کرتا ہے- اگر آپ کو مترجم کی ضرورت ہے تو صحت کی دیکھ بھال کرنے والی ٹیم کو بتائیں- ہینری فورڈ ہیلتھ سسٹم بلا معاوضہ زبان کی مدد کی خدمات فراہم کرتا ہے- سوالات یا مزید معلومات کے لیے CommunicationAccess@hfhs.org پر ای میل کریں -